🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس واقعہ میں جانے والے چار افراد تھے، پچھلی روایت میں ابو مرثد کا نام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس واقعہ میں جانے والے چار افراد تھے،
پچھلی روایت میں ابو مرثد کا نام نہیں تھا اور اس روایت میں مقداد کا نام نہیں ہے اور حضرت حاطب نے مشرکین مکہ کو آپ کی جنگی تیاریوں سے آگاہ کیا تھا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6402