شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت حاطب کے واقعہ سے معلوم ہوتا ہے، کبیرہ گناہ کا مرتکب کافر نہیں ہے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت حاطب کے واقعہ سے معلوم ہوتا ہے،
کبیرہ گناہ کا مرتکب کافر نہیں ہے،
کیونکہ مسلمانوں کی جاسوسی کبیرہ گناہ ہے،
اس لیے حضرت عمر نے قتل کی اجازت چاہی تھی،
لیکن حضرت حاطب سے یہ غلطی غیر شعوری طور پر سرزد ہوئی تھی،
اس لیے آپ نے قتل کی اجازت نہ دی اور حضرت حاطب کا عذر تسلیم کر لیا،
جس سے معلوم ہوتا ہے،
ملزم کو بات کرنے کا موقعہ دینا چاہیے اور اگر اس کا عذر قابل قبول ہو تو اس سے درگزر کرنا چاہیے اور اگر کوئی انسان دوسرے پر اس کے ظاہری حالات کی روشنی میں تبصرہ کرتا ہے تو وہ مجرم نہیں ہو گا،
اس لیے آپ نے حضرت عمر اور حضرت حاطب کے غلام کو سرزنش اور توبیخ نہیں فرمائی،
اگرچہ ان کی بات بھی تسلیم نہیں کی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6403