🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: جعرانه: یہ مکہ اور طائف کے درمیان ایک وادی ہے، آپ نے حنین کی غنیمتوں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
جعرانه:
یہ مکہ اور طائف کے درمیان ایک وادی ہے،
آپ نے حنین کی غنیمتوں کو یہاں اکٹھا کیا تھا اور خود طائف کی طرف چلے گئے اور نئے نئے مسلمانوں کو آپ نے ان غنائم سے دینے کا وعدہ کیا تھا،
جس کا وہ اعرابی مطالبہ کر رہا تھا،
واپسی پر جب آپ مدینہ کا رخ کیے ہوئے تھے،
آپ نے ان غنیمتوں کو تقسیم کیا،
چونکہ آپ کا رخ مدینہ کی طرف تھا،
اس لیے جعرانہ کو مکہ اور مدینہ کے درمیان کہہ دیا گیا اور اعرابی اس تاخیر پر بے صبرا ہو رہا تھا کہ مجھے غنیمت سے جلد سے جلد حصہ دیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6405