شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) فاعتمدته: میں نے اس پر اپنی نظریں گاڑ لیں۔ (2) نزامنه الماء: تیر نکالنے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
فاعتمدته:
میں نے اس پر اپنی نظریں گاڑ لیں۔
(2)
نزامنه الماء:
تیر نکالنے سے،
خون بہہ گیا اور پانی نکل آیا،
مرمل:
رمال کھجور کے بان سے بنی ہوئی،
قاضی عیاض وغیرہ کا خیال ہے،
چارپائی پر بستر نہیں تھا،
حدیث سے لفظ ما گر گیا ہے،
کیونکہ بستر کی صورت میں نشان نہ پڑتے۔
فوائد ومسائل:
جنگ حنین میں بنو ہوازن شکست کھا کر مختلف جوانب کی طرف بھاگ نکلے،
کچھ نے طائف کی راہ لی،
کچھ بجیلہ کی طرف چل پڑے اور کچھ نے اوطاس کا رخ کیا،
آپ نے اوطاس کی طرف جانے والوں کی طرف ایک لشکر بھیجا اور ان کا امیر ابو عامر عبید بن سلیم اشعری کو بنایا اور انہوں نے مرتے وقت اپنے بھتیجے،
ابو موسیٰ اشعری کے واسطہ سے آپ سے بخشش کی دعا کی درخواست کی اور آپ نے باوضو ہو کر،
ہاتھ اٹھا کر دعا مانگی،
جس سے معلوم ہوا،
آداب دعا میں یہ بھی داخل ہے کہ انسان باوضو ہو اور ہاتھ اٹھا کر دعا کرے۔
اور یہاں دعا میت کے گھر ماتم کدہ پر نہیں کی گئی بلکہ ایک دوسرے گھر میں لواحقین کی درخواست پر کی گئی ہے اس لیے اس سے یہ استدلال کرنا کہ ماتم کدہ پر حاضر ہونے والا بیٹھنے والوں سے دعا کی درخواست کر سکتا ہے،
غلط ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6406