شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، اپنے گھر میں رات کو بلند آواز سے قرآن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
اپنے گھر میں رات کو بلند آواز سے قرآن کی تلاوت کرنا،
جب کہ دوسروں کو تکلیف نہ ہو،
جائز ہے اور آواز پہچان کر پڑھنے والے کی شناخت ہو سکتی ہے،
نیز اپنے گھوڑ سواروں کو یہ مشورہ دیا جا سکتا ہے کہ اپنے پیدل آنے والے ساتھیوں کا انتظار کر لو،
تاکہ مشترکہ طور پر حملہ کیا جا سکے،
یا دشمن کو مقابلہ میں ٹھہرنے کی دعوت دی جا سکتی ہے کہ ٹھہرو دو دو ہاتھ کر لیں،
کیونکہ خیل سے اپنا گھوڑ سوار دستہ بھی مراد ہو سکتا ہے اور دشمن کا بھی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6407