شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) ارملو في الغزو: جنگ میں ان کا کھانا ختم ہو جاتا ہے۔ (2) فهم...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
ارملو في الغزو:
جنگ میں ان کا کھانا ختم ہو جاتا ہے۔
(2)
فهم مني وانا منهم:
میرا اور ان کا طریقہ یا طرز عمل یکساں ہیں،
وہ میرے نقش قدم پر چلتے ہیں،
ان میں ہمدردی اور ایثار کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے،
اس لئے وہ مل جل کر کھاتے ہیں اور اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا،
انسان بطور تحدیث نعمت یا جذبۂ شکر کے تحت اپنے فضائل و مناقب کا دوسروں کے سامنے اظہار کر سکتا ہے،
کیونکہ ان دونوں حدیثوں کا راوی حضرت ابو موسیٰ اشعری ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6408