شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اسهم لنا: جنگ خیبر کے شرکاء کی رضا مندی سے اہل سفینہ کو برابر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اسهم لنا:
جنگ خیبر کے شرکاء کی رضا مندی سے اہل سفینہ کو برابر کا حصہ دار قرار دیا گیا تھا،
ان کے سوا کسی اور غیر حاضر کو حصہ نہیں ملا تھا۔
(2)
ارض البعد البغضاء:
غیر رشتہ داروں کی اور کافروں کی زمین تھی،
(3)
ارسال:
گروہ در گروہ،
ٹولیاں ٹولیاں،
کیونکہ اہل مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کرنے والوں نے صرف ایک ہجرت کی اور اہل مکہ جو حبشہ کی طرف ہجرت کر گئے،
وہاں سے مدینہ کی طرف آنے والوں کی ہجرت دوہری ہوئی،
اس پر یہ لوگ بہت شاداں و فرحاں تھے اور حضرت اسماء سے آپ کی یہ بات براہ راست سننے کے لیے ان کی خدمت میں شوق و ذوق سے ٹولیاں،
ٹولیاں بن کر آتے اور مزے لے لے کر آپ کا فرمان سنتے،
گویا،
دونوں جہانوں کی دولت انہیں میسر آ گئی اور یہ حضرت اسماء بنت عمیس،
حضرت جعفر بن ابی طالب کی زوجہ محترمہ تھیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6411