شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: یہ واقعہ صلح حدیبیہ کے دوران کا ہے، جبکہ ابو سفیان ابھی مسلمان نہیں ہوئے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
یہ واقعہ صلح حدیبیہ کے دوران کا ہے،
جبکہ ابو سفیان ابھی مسلمان نہیں ہوئے تھے چونکہ وہ اپنی قوم کے سردار اور لیڈر تھے،
اس لیے ابوبکر نے کہا،
تمہیں یہ انداز اختیار نہیں کرنا چاہیے تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابوبکر سے فرمایا،
یہ بات انہوں نے دینی غیرت و حمیت کے تحت کہی ہے،
اس لیے تمہیں ان کی حوصلہ شکنی نہیں کرنی چاہیے تھی،
جس سے معلوم ہوا ہے،
اہل دین کو کم حیثیت لوگوں کی دل شکنی نہیں کرنی چاہیے،
بلکہ ان سے نرمی اور اکرام سے پیش آنا چاہیے،
دعائیہ کلمات سے پہلے،
لا،
اس انداز سے نہیں کہنا چاہیے کہ وہ بددعا بن جائے،
اس لیے ابوبکر،
اس انداز سے منع فرماتے تھے،
وہ فرماتے تھے،
عافاك الله،
رحمك الله کہو،
ان سے پہلے،
لا،
استعمال نہ کرو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6412