🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) كرش: معدہ جہاں غذا ٹھہرتی ہے، یعنی یہ میرے معتمد لوگ ہیں اور مخصوص...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
كرش:
معدہ جہاں غذا ٹھہرتی ہے،
یعنی یہ میرے معتمد لوگ ہیں اور مخصوص ساتھی ہیں،
(2)
عيبتي:
وہ برتن یا گھٹڑی،
جس میں انسان اپنی قیمتی اشیاء کو سنبھالتا ہے،
یعنی یہ میرے رازداں ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6420