الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
375۔ اردو حاشیہ : ان احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن اخلاق اور تواضع کا...
375۔ اردو حاشیہ:
ان احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن اخلاق اور تواضع کا بیا ن ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بچوں سے بہت پیار کیا کرتے تھے اور دودھ پیتے بچے کے پیشاب پر صرف چھینٹے مار دینے کافی ہیں، تاہم لڑکی کے پیشاب کو دھونا ضروری ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 375