شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اسلام کے معیار کے مطابق فضیلت و برتری کا دارومدار، دین کو پہلے اختیار کرنے،...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اسلام کے معیار کے مطابق فضیلت و برتری کا دارومدار،
دین کو پہلے اختیار کرنے،
اس پر عمل پیرا ہونے اور اس کی نصرت و حمایت پر ہے،
جیسا کہ فرمان باری ہے،
"تم میں سے اللہ کے ہاں سب سے معزز اور محترم وہ ہے،
جو اس کی حدود و احکام کا سب سے زیادہ پابند ہے۔
" سورۃ الحجرات،
آیت نمبر 13۔
اور آپ نے بنو ساعدہ جس کے سردار حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ تھے،
کو چوتھے مرتبہ پر رکھا،
حالانکہ انصاری قبائل اور بھی بہت سے ہیں،
اس لیے انہیں جواب دیا گیا،
تمہیں بہت سارے قبائل پر ترجیح دی گئی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6421