شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت ابو اسید رضی اللہ عنہ، بنو ساعدہ سے تعلق رکھتے ہیں، جیسا کہ آگے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت ابو اسید رضی اللہ عنہ،
بنو ساعدہ سے تعلق رکھتے ہیں،
جیسا کہ آگے آ رہا ہے اور وہ اس شبہ کا ازالہ کرنا چاہتے ہیں کہ یہ ترتیب میں نے قائم کی ہے کہ اگر یہ ترتیب میں نے قام کرنی ہوتی تو سب سے پہلے اپنے گھرانہ کا نام لیتا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6424