🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، جو انسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
جو انسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت رکھتا ہے اور آپ کے طریقہ کو اپناتا ہے،
وہ قابل تعظیم ہے،
صحابہ کرام انصار کی اس لیے تعظیم کرتے تھے کہ وہ آپ سے محبت کرتے تھے،
وہ آپ کے خدمت گزار تھے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6428