🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مزینہ، جہینہ، غفار، اشجع اور غطفان کا خاندان بنو عبدالعزیٰ جس کو رسول اللہ صلی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مزینہ،
جہینہ،
غفار،
اشجع اور غطفان کا خاندان بنو عبدالعزیٰ جس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو عبداللہ کا نام دیا،
جاہلیت کے دور میں،
شرف،
و مکان اور قوت و طاقت کے اعتبار سے بنو عامر بن صعصہ اور بنو تمیم وغیرہا سے کم تر سمجھے جاتے تھے،
لیکن جب انہوں نے اسلام لانے میں پیش قدمی کی تو شرف و سرفرازی کا مقام ان کو حاصل ہو گیا اور جاہلیت کے معزز طاقتور و قبائل پیچھے رہ گئے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6438