شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بنو تمیم چونکہ حضرت اسماعیل کی اولاد سے ہیں، اس لیے آپ نے ان کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بنو تمیم چونکہ حضرت اسماعیل کی اولاد سے ہیں،
اس لیے آپ نے ان کو اپنی قوم قرار دیا،
بنو تمیم کا نسب آپ کے ساتھ الیاس بن مضر پر جا کر مل جاتا ہے،
مذکورہ بالا روایات میں پانچ قبائل کو بنو تمیم پر برتری اور فضیلت بخشی گئی ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے،
یہ کسی خوبی یا کمال کے حامل نہیں ہیں،
اور یہ ہر قسم کی فضیلت سے محروم ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6451