شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جاہلیت کے دور میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے قبیلہ دوس اور بنو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جاہلیت کے دور میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے قبیلہ دوس اور بنو تمیم میں عداوت پائی جاتی تھی،
اس لیے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بنو تمیم سے بغض رکھتے تھے اور یہ تین باتیں سننے کے بعد ان سے محبت کرنے لگے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6452