الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
376۔ اردو حاشیہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ فرمان کے مقابلے میں کسی بھی...
376۔ اردو حاشیہ:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ فرمان کے مقابلے میں کسی بھی امتی کا قول و فتویٰ قابل قبول نہیں ہو سکتا لہٰذا لڑکی کا پیشاب دھویا جائے گا اور لڑکے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 376