شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ملاحم: ملحمة کی جمع ہے، جنگ و جدال، لڑائی کا معرکہ، جب یہ لوگ دجال...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ملاحم:
ملحمة کی جمع ہے،
جنگ و جدال،
لڑائی کا معرکہ،
جب یہ لوگ دجال کے معرکہ میں سب سے سخت ہوں گے تو باقی معرکوں میں بالاولیٰ سخت ہوں گے۔
مفردات الحدیث:
ملاحم:
ملحمة کی جمع ہے،
جنگ و جدال،
لڑائی کا معرکہ،
جب یہ لوگ دجال کے معرکہ میں سب سے سخت ہوں گے تو باقی معرکوں میں بالاولیٰ سخت ہوں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6453