شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: امنة: امن و سلامتی کا باعث و سبب ہیں، جب ستارے جھڑ جائیں گے تو...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
امنة:
امن و سلامتی کا باعث و سبب ہیں،
جب ستارے جھڑ جائیں گے تو قیامت برپا ہو جائے گی،
جب میں ان کے درمیان نہیں رہوں گا تو فتنے برپا ہوں گے،
آپس میں جنگیں ہوں گی،
اعرابی ارتداد اختیار کریں گے،
دلوں میں الفت و محبت کی جگہ اختلاف و افتراق پیدا ہو گا اور صحابہ کرام کے اٹھ جانے کے بعد دین میں بدعتیں راہ پا لیں گی،
بدعتی فرقوں کا ظہور ہو گا اسلام سے بعد اور دوری پیدا ہو گی قرن شیطان طلوع ہو گا،
رومیوں کا غلبہ ہو گا،
مکہ و مدینہ کی حرمت پامال ہو گی،
اپنے اپنے وقت پر آپ کی یہ تمام پیشن گوئیاں پوری ہو رہی ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6466