شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: فئام: جماعت، گروہ، یہ فام، (ٹکڑا، حصہ) سے ماخوذ ہے۔ فوائد ومسائل: اس حدیث سے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
فئام:
جماعت،
گروہ،
یہ فام،
(ٹکڑا،
حصہ)
سے ماخوذ ہے۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ لیا،
وہ صحابی ہے،
دیکھنے کا لفظ عموم اور اکثریت کے اعتبار سے ہے،
یہ معنی نہیں ہے کہ نابینا صحابی نہیں ہے،
کیونکہ اگر وہ بینا ہوتا تو وہ بھی دیکھ لیتا،
اس لیے مراد یہ ہے،
جس کو اسلام کی حالت میں کچھ وقت آپ کے ساتھ رہنے کی سعادت مل گئی اور اسلام پر فوت ہوا،
وہ صحابی ہے،
صحبت کسی وقت کی تحدید کی محتاج نہیں ہے،
کچھ وقت کی رفاقت ہی برکت کا باعث بن جائے گی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6467