شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابراہیم نخعی کے دور کے لوگ اپنے بچوں کو باہمی گفتگو میں زور اور تاکید...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابراہیم نخعی کے دور کے لوگ اپنے بچوں کو باہمی گفتگو میں زور اور تاکید پیدا کرنے کے لیے،
عَلَی عهد الله یا عَلَی اشهد بالله کے الفاظ استعمال نہیں کرنے دیتے تھے،
تاکہ ان کی عادت نہ پڑ جائے اور دل سے ان کلمات کی عظمت و احترام نہ نکل جائے،
کیونکہ یہ جھوٹی قسم اور جھوٹی شہادت کا باعث بنتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6470