شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت سے یہ بات ثابت ہو چکی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ آپ نے اپنی جماعت صحابہ کرام کے بعد دو جماعتوں یعنی تابعین اور تبع تابعین کا ذکر فرمایا اور اس کے بعد کے لوگوں کے بارے میں،
ناخلف یا ناہنجار ہونے کا تذکرہ فرمایا،
چونکہ یہ لوگ مفاد پرست اور خائن ہوں گے،
اس لیے لوگ ان پر اعتماد نہیں کریں گے،
اس لیے ان کو شاہد نہیں بنائیں گے اور نہ ان کی شہادت پر مطمئن ہوں گے،
اس لیے ان سے جانتے بوجھتے شہادت طلب نہیں کریں گے،
لیکن اگر کوئی قابل اعتماد اور دیانت دار آدمی ہو جس پر لوگوں کو اعتماد ہو اور وہ کسی کے حق میں گواہی دے سکتا ہو،
جبکہ جس کا حق ہے،
اس کو اس کے گواہ ہونے کا علم نہیں ہے،
"ایسی صورت میں اگر وہ خود گواہی کی پیش کش کرتا ہے تو یہ قابل تعریف کام ہے اور یہ پسندیدہ آدمی ہے۔
"

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6475