🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت اویس بن عامر قرنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں موجود...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت اویس بن عامر قرنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں موجود تھے اور آپ پر ایمان لا چکے تھے،
لیکن اپنی ماں کی خدمت کے سبب آپ کی خدمت میں حاضر نہیں ہو سکے تھے،
مستجاب الدعوات تھے،
ان کے شرف و منزلت کی طرف اشارہ کرنے کے لیے،
آپ نے صحابہ کرام کو ان سے مغفرت کی دعا کروانے کی تلقین کی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6490