🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يسخر باويس: (وہ اویس کی قدر و منزلت سے آگاہ نہ تھا) اس لیے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يسخر باويس:
(وہ اویس کی قدر و منزلت سے آگاہ نہ تھا)
اس لیے ان کا مذاق اڑاتا تھا،
جس سے معلوم ہوتا ہے،
وہ لوگوں سے اپنے مقام و مرتبہ کو چھپاتے تھے اور گم نام ہو کر رہتے تھے۔
(2)
امداد:
اسلامی لشکر کی مددونصرت کو پہنچنے والی کمک،
مدد کی جمع ہے۔
(6)
غبراء الناس:
خاک نشینی،
فقیر و محتاج۔
(4)
رث البيت:
انتہائی سادہ،
اور شکستہ گھر۔
(5)
من اين للاويس:
اس قلاش اور محتاج کو کہاں سے مل گئی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6492