شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: صهر: سسرالی رشتہ، کیونکہ آپ کے لخت جگر حضرت ابراہیم کی والدہ صاحبہ حضرت ماریہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
صهر:
سسرالی رشتہ،
کیونکہ آپ کے لخت جگر حضرت ابراہیم کی والدہ صاحبہ حضرت ماریہ قبطیہ مصری تھیں۔
فوائد ومسائل:
آپ نے اس حدیث میں جن امور کی پیشن گوئی فرمائی،
وہ پوری ہوئی اور حضرت ابوذر نے آپ کے فرمان کی فورا تعمیل کی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6494