شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عُمَان سے مراد وہ علاقہ ہے جس کا دارالحکومت مسقط ہے، جو اصل میں یمن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عُمَان سے مراد وہ علاقہ ہے جس کا دارالحکومت مسقط ہے،
جو اصل میں یمن میں داخل ہے،
اس سے مراد اُردن کا علاقہ عمان نہیں ہے،
اس طرح آپ نے ان لوگوں کے حسن معاملہ کی تعریف کی۔
فوائد ومسائل:
عُمَان سے مراد وہ علاقہ ہے جس کا دارالحکومت مسقط ہے،
جو اصل میں یمن میں داخل ہے،
اس سے مراد اُردن کا علاقہ عمان نہیں ہے،
اس طرح آپ نے ان لوگوں کے حسن معاملہ کی تعریف کی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6495