شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، والدین کے بعد، والدین کے بھائی بہن اور اس کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
والدین کے بعد،
والدین کے بھائی بہن اور اس کے دوسرے رشتہ دار و عزیز درجہ بدرجہ اپنی اپنی حیثیت کے مطابق حسن سلوک کے حقدار ہیں۔
اس لیے ہر صاحب حق کو اس کا حق ملنا چاہیے،
تزاحم اور ٹکراؤ کی صورت میں والدین کا حق مقدم ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6501