🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سائل کے سوال کا جواب دینے سے پہلے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سائل کے سوال کا جواب دینے سے پہلے تاکید اور زور پیدا کرنے کے لیے وابيك فرمایا جو عربی کلام کی تاکید کے لیے استعمال کرتے تھے،
قسم مقصود نہیں ہوتی،
کیونکہ غیر اللہ کی قسم اٹھانا تو جائز نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6502