شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے، جب ماں باپ خدمت کے سخت محتاج ہوں، کوئی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
جب ماں باپ خدمت کے سخت محتاج ہوں،
کوئی دوسرا ان کی خبرگیری اور نگہداشت کرنے والا نہ ہو اور اس بنا پر وہ اجازت نہ دیں تو پھر ان کی خدمت و خبر گیری ہجرت اور جہاد سے مقدم ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6507