شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) يتمثل بحسنها: اس کا حسن و جمال ضرب المثل تھا۔ (2) دابة فارهة: چاک...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
يتمثل بحسنها:
اس کا حسن و جمال ضرب المثل تھا۔
(2)
دابة فارهة:
چاک و چوبند اور تیز رفتار جانور۔
(3)
شارة:
اچھی شکل و صورت اور عمدہ لباس والا۔
(4)
لاتجعلني مثله:
مجھے اس جیسا نہ بنانا،
بچہ کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے اس حقیقت کو نمایاں کیا کہ محض کسی کے ظاہر سے متاثر نہیں ہونا چاہیے،
اس کے باطن اور اصلیت کو بھی جاننے کی کوشش کرنا چاہیے،
گھوڑ سوار انسان بظاہر اچھی شکل و صورت والا اور مالدار تھا،
اس لیے ماں نے،
بیٹے کے لیے اس جیسا بنانے کی دعا کی،
حالانکہ وہ درحقیقت بہت خود پسند اور جابر و سرکش تھا اور لونڈی جس کو لوگ لعن طعن کر کے مار پیٹ رہے تھے اور ماں نے اسی وجہ سے اس جیسا نہ بنانے کی دعا کی تھی،
درحقیقت ایک نیک اور پارسا عورت تھی،
اس لیے بچے نے،
اس کی نیکی اور پارسائی کی خواہش کی،
کیونکہ تشبیہ میں کسی ایک صفت میں تشبیہ مقصود ہوتی ہے،
ہر حیثیت میں مشابہت نہیں ہوتی کہ یہ کہا جا سکے،
بچے نے یہ خواہش کی،
مجھے بھی مار پیٹ سے دوچار ہونا پڑے اور مجھ پر بھی الزامات لگیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6509