شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لاتباغضوا: ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، کیونکہ بغض کے نتیجہ میں حسد اور...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لاتباغضوا:
ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو،
کیونکہ بغض کے نتیجہ میں حسد اور کینہ پیدا ہوتا ہے،
اس کے خلاف دل میں نفرت پیدا ہوتی ہے اور اس کو دیکھنا ناگوار ہو جاتا ہے،
جس کے نتیجہ میں حسد پیدا ہوتا ہے،
انسان کے دل میں یہ خواہش اور تمنا پیدا ہوتی ہے،
وہ نعمتوں سے محروم ہو جائے،
اس کی نعمت سے محرومی خوشی اور مسرت کا باعث بنتی ہے اور ایک دوسرے سے روگردانی اور اعراض کیا جاتا ہے،
اس لیے آپ نے فرمایا:
(2)
ولا تحاسدوا:
ایک دوسرے سے حسد نہ رکھو،
ایک دوسرے کی نعمتوں کے زوال کی خواہش نہ کرو۔
(3)
ولا تدابروا:
ایک دوسرے کو پشت نہ دکھاؤ،
ایک دوسرے کے دشمن نہ بن جاؤ،
بلکہ (4)
كونواعبادالله اخوانا:
اللہ کے بندے بنو اور اللہ کے بنے آپس میں بھائی بھائی ہوتے ہیں،
اس لیے یہ نہ بھولو کہ تم اللہ کے بندے ہو تاکہ تمہارے اندر بغض و کینہ اور حسد روگردانی کی جگہ اخوت اور بھائی چارے کا رشتہ استوار ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6526