🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ان يهجر: ترک کر دے، چھوڑ دے، یعنی آمنا سامنا ہو جائے تو گفتگو کرنے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ان يهجر:
ترک کر دے،
چھوڑ دے،
یعنی آمنا سامنا ہو جائے تو گفتگو کرنے کی بجائے ایک دوسرے سے منہ پھر لیں،
لیکن انسان کی فطرت اور مزاج کا لحاظ رکھتے ہوئے،
تین دن تک انسان گناہ ہونے سے محفوظ رہتا ہے،
ہاں اگر کوئی شرعی تقاضا ہو کہ اس کے ساتھ بول چال سے شرعی حدود کے پامال ہونے کی صورت پیدا ہوتی ہے تو پھر ترک تعلقات جائز ہے یا بطور تادیب اور سرزنش جائز ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6532