شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: لاتناجشوا: نجش سے ماخوذ ہے، سامان فروخت کرنے کے لیے اس کی عمدگی اور بہترین...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
لاتناجشوا:
نجش سے ماخوذ ہے،
سامان فروخت کرنے کے لیے اس کی عمدگی اور بہترین کی تعریف کرنا،
یا خریدنے کی نیت کے بغیر اس کا نرخ چڑھانا۔
" اس کی بولی بڑھانا۔
مفردات الحدیث:
لاتناجشوا:
نجش سے ماخوذ ہے،
سامان فروخت کرنے کے لیے اس کی عمدگی اور بہترین کی تعریف کرنا،
یا خریدنے کی نیت کے بغیر اس کا نرخ چڑھانا۔
" اس کی بولی بڑھانا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6538