شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) لايخذله: جب وہ اس کی مدد و اعانت کا محتاج ہو تو اس کی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
لايخذله:
جب وہ اس کی مدد و اعانت کا محتاج ہو تو اس کی مدد سے دستکش نہ ہو،
اس کو ظلم و ستم سے بچانے کے لیے اس کی مدد اور اعانت کرے،
" یعنی جب اس کو ظلم و ستم سے بچانا اس کے لیے ممکن ہو تو وہ اسے گریز نہ کرے۔
(2)
لايحقروه:
اس کو حقیر خیال نہ کرے اور اس کے ساتھ حقارت آمیز سلوک نہ کرے۔
(3)
التقوي ههنا:
اللہ کے ڈر اور خوف کا تعلق دل سے ہے اور کسی کے معزز و محترم کا مدار تقویٰ پر ہے،
ہو سکتا ہے تم کسی کو ظاہری حال سے کم تر خیال کرو اور وہ اپنے دلی تقویٰ کی بنا پر اللہ کے ہاں محترم و مکرم ہو۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6541