شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: اركوايا اركوا: مؤخر کر دو۔ فوائد ومسائل: اس حدیث کی تشریح اوسط طبرانی کی اس...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
اركوايا اركوا:
مؤخر کر دو۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث کی تشریح اوسط طبرانی کی اس روایت سے ہوتی ہے جسے امام منذری نے "ترغیب و ترہیب" میں نقل کیا ہے کہ ہر دو شنبہ اور پنجشنبہ کو لوگوں کے اعمال پیش ہوتے ہیں تو جس نے اللہ سے بخشش اور معافی مانگی ہوتی ہے اس کو معافی دی جاتی ہے اور جس نے توبہ کی ہوتی ہے،
اس کی توبہ قبول کی جاتی ہے۔
لیکن باہم کینہ رکھنے والوں کے اعمال ان کے کینہ کے سبب لوٹا دئیے جاتے ہیں (یعنی ان کی معافی اور توبہ قبول نہیں ہوتی)
جب تک وہ اس سے باز نہ آ جائیں،
یعنی جس مسلمان کے دل میں دوسرے مسلمان بھائی کے لیے کینہ ہو گا،
جب تک وہ اس کینہ سے اپنے دل اور سینے کو صاف پاک نہ کر لے،
اس وقت تک وہ اللہ کی رحمت و مغفرت کا مستحق نہ ہو گا۔
(معارف الحدیث:
ج 2 ص 219،
از مولانا منظور احمد نعمانی)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6546