🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جو لوگ آپس میں محض اللہ کی عظمت و جلالت کی خاطر اس کی رضا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جو لوگ آپس میں محض اللہ کی عظمت و جلالت کی خاطر اس کی رضا اور خوشنودی کے حصول کے لیے محبت کرتے ہیں کوئی دنیوی مفاد مطلوب نہیں ہوتا،
انہیں قیامت کے دن اپنے عرش کا سایہ فراہم فرمائے گا۔
یا اپنی خاص حفاظت و رحمت کا سایہ بخشے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6548