🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، اللہ تعالیٰ کے کس نیک بندے کی عیادت کرنا، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
اللہ تعالیٰ کے کس نیک بندے کی عیادت کرنا،
اس کو کھانا کھلانا اور اس کو پانی پلانا،
اس قدر پسندیدہ عمل ہے کہ گویا اللہ کی عیادت اور اس کو کھانا پلانا ہے،
کیونکہ اس کے بندوں کی رعایت و لحاظ،
اس کی خاطر ہے،
اسی طرح گویا اس کی رعایت اور حفاظت و لحاظ ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6556