🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) قاربوا: افراط و تفریط سے بچ کر اعتدال اور میانہ روی اختیار کرو۔ (2)...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
قاربوا:
افراط و تفریط سے بچ کر اعتدال اور میانہ روی اختیار کرو۔
(2)
سددوا:
سداد،
درستگی اپناؤ۔
(3)
نكبة:
مصیبت،
زخم،
ٹھوکر۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6569