شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے، مسلمان بھائی کا جائزہ کام میں تعاون کرنا، اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے،
مسلمان بھائی کا جائزہ کام میں تعاون کرنا،
اس کی ضرورت کو پورا کرنا،
درحقیقت اپنی ضرورت و حاجت کو پورا کرنا ہے،
کیونکہ اگر ہم کسی کی جائز ضرورت پوری کریں گے تو اللہ تعالیٰ ہماری حاجتیں پوری فرمائے گا،
اسی طرح ہم اگر کسی کی کوئی مشکل حل کرتے ہیں،
اس کی مصیبت میں آنے والے درہمے،
قدمے سخنے کسی صورت میں بھی تعاون کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن ہماری مصیبت کا ازلہ فرمائے گا،
اس طرح اگر کوئی شخص اور انفرادی طور پر کبھی کسی غلطی کا ارتکاب کر لیتا ہے اور یہ لغزش اس کی عادت یا وطیرہ نہیں ہے اور اس سے دوسرے متاثر نہیں ہوتے،
وہ خود بھی اس پر شرمسار ہے تو اس کی غلطی کی پردہ پوشی کرنا مطلوب ہے،
لیکن اگر وہ بار بار اس کا ارتکاب کرتا ہے اور دوسروں کو نقصان پہنچاتا ہے،
پھر اس کا پردہ چاک کرنا پسندیدہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6578