🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) جلحاء: بےسینگ۔ (2) قرناء: سینگ والی۔ فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
جلحاء:
بےسینگ۔
(2)
قرناء:
سینگ والی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ قیامت کے دن حیوانات کو بھی اٹھایا جائے گا اور ان کو بھی ایک دوسرے سے بدلا دلوایا جائے گا،
لیکن چونکہ وہ مکلف نہیں ہیں اس لیے ان کے لیے جنت یا دوزخ نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6580