شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایک عمارت اس وقت تک قائم رہتی ہے، جب تک اس کے اجزاء باہم پیوست...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایک عمارت اس وقت تک قائم رہتی ہے،
جب تک اس کے اجزاء باہم پیوست رہتے ہیں،
اگر ان میں ربط و تعلق ختم ہو جائے تو عمارت زمین بوس ہو جاتی ہے،
اسی طرح مسلمانوں کو اس طرح باہمی مل کر ایک ایسی مضبوط دیوار بن جانا چاہیے جس کی اینٹیں باہم پیوستہ اور ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہوں اور ان میں کہیں کوئی خلا نہ ہو،
وگرنہ وہ مضبوط اور طاقتور نہیں رہ سکیں گے جیسا کہ آج مسلمان اپنے اختلاف و افتراق کی بنا پر کسی حیثیت کے مالک نہیں رہے۔
ہر میدان میں ذلیل رسوا ہو رہے ہیں بلکہ دین و دنیا دونوں سے محروم ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6585