🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ظالم سے بدلہ اور انتقام لینے کی اجازت ہے، اگرچہ عفو اور درگزر سے کام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ظالم سے بدلہ اور انتقام لینے کی اجازت ہے،
اگرچہ عفو اور درگزر سے کام لینا افضل ہے اور بدلہ یہی ہے کہ جو بات اس نے کہی،
جوابا وہی بات اس کو کہہ دی جائے،
اس صورت میں آغاز کرنے والا گناہگار ہو گا۔
لیکن اگر وہ جوابا اینٹ کا جواب پتھر سے دیتا ہے تو وہ بھی گناہ میں شریک ہے اور اپنے کیے کی سزا بھگتے گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6591