شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، نرمی اور لوگوں کے لیے آسانی و سہولت پیدا کرنے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
نرمی اور لوگوں کے لیے آسانی و سہولت پیدا کرنے کی صفت،
اتنی بڑی چیز ہے اور اس کا درجہ اس قدر بلند ہے کہ جو اس سے محروم رہا،
گویا وہ اچھائی اور بھلائی سے یکسر محروم رہا،
جس سے معلوم ہوا،
انسان کی اکثر اچھائیوں اور بھلائیوں کا منبع (سرچشمہ)
اور جڑ بنیاد اس کی نرم مزاجی ہے،
اس لیے جو شخص اس سے محروم رہا،
وہ ہر قسم کے خیر اور ہر اچھائی اور بھلائی سے محروم اور خالی ہاتھ رہا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6598