الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
387۔ اردو حاشیہ : 385، 386 اور 387، تینوں روایات سند کے اعتبار سے ضعیف ہیں۔ لیکن معناً صحیح...
387۔ اردو حاشیہ:
385، 386 اور 387، تینوں روایات سند کے اعتبار سے ضعیف ہیں۔ لیکن معناً صحیح ہیں۔ جیسا کہ اس سے ماقبل حدیث کے فوائد میں بیان کیا گیا ہے۔ غالباً انہی شواہد کی بنا پر شیخ البانی رحمہ اللہ نے مذکورہ تینوں روایات کی تصحیح کی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 387