🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس سے معلوم ہوا، کسی چیز میں رفق اور نرمی کا ہونا، اس کے خوبصورت...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس سے معلوم ہوا،
کسی چیز میں رفق اور نرمی کا ہونا،
اس کے خوبصورت اور حسین،
اچھا اور عمدہ ہونے کا سبب بنتا ہے اور نرمی کو نظرانداز کر دینا،
اس کے عیب اور نقص کا باعث بنتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6602