شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ضجرت: عورت اس کی سست رفتاری سے اکتا گئی۔ فوائد ومسائل: رسول اللہ صلی اللہ...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ضجرت:
عورت اس کی سست رفتاری سے اکتا گئی۔
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چوپاؤں پر لعنت بھیجنے سے منع فرمایا تھا،
لیکن اس کے باوجود،
اس عورت نے اپنی اونٹنی پر لعنت بھیجی تو آپ نے بطور سزا اس عورت کو حکم دیا کہ جب یہ اونٹنی ملعونہ ہے تو پھر اس کو ہمارے ساتھ کیوں لا رہی ہو،
اس کو چھوڑ دو،
" کیونکہ جو چیز اللہ کی رحمت سے محروم ہو،
وہ خیر کا باعث نہیں بن سکتی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6604