شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: انجاد: نجد کی جمع ہے، گھر کی آرائش و زیبائش کا سامان۔ فوائد ومسائل: قیامت...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
انجاد:
نجد کی جمع ہے،
گھر کی آرائش و زیبائش کا سامان۔
فوائد ومسائل:
قیامت کے دن،
مومن اپنے مومن بھائیوں کے بارے میں سفارش کریں گے،
لیکن لعنت بھیجنا جن کا وطیرہ ہے وہ سفارش کرنے سے محروم ہو جائیں گے،
اسی طرح وہ قیامت کے دن دوسری امتوں کے سامنے ان کے رسولوں کی پیغام رسانی کی شہادت نہیں دیں گے،
یا اللہ کی راہ میں شہید ہونے کی نعمت سے محروم رہیں گے،
لیکن جن لوگوں پر اللہ نے لعنت بھیجی ہے،
ان پر لعنت بھیجنا،
اس میں داخل نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6610