شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مشرکوں پر بلاسبب اور بلاوجہ لعنت بھیجنا درست نہیں ہے، ہاں اگر وہ مسلمانوں سے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مشرکوں پر بلاسبب اور بلاوجہ لعنت بھیجنا درست نہیں ہے،
ہاں اگر وہ مسلمانوں سے جنگ کریں،
انہیں تنگ کریں اور ان کے خلاف سازشیں کریں تو پھر مخصوص حالات میں ان پر لعنت بھیجنا درست ہے،
جیسا کہ قنوت نازلہ میں ان کے خلاف دعا کی جاتی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6613