شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: العضه: ٹکڑا، قطعہ، کیونکہ چغلی، لوگوں کو ایک دوسرے سے کاٹ دیتی ہے۔ العضه: جھوٹ،...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
العضه:
ٹکڑا،
قطعہ،
کیونکہ چغلی،
لوگوں کو ایک دوسرے سے کاٹ دیتی ہے۔
العضه:
جھوٹ،
جادو،
یہ بہت سنگین سخت حرام چیزالقالة بين الناس،
لوگوں میں پھیل جانے والی بات۔
فوائد ومسائل:
کسی کی ایسی بات دوسرے کو پہنچانا جو دوسرے آدمی کی بدگمانی اور ناراض کر کے باہمی تعلقات کو بگاڑ دے،
انتہائی سنگین جرم اور گناہ عظیم ہے،
کیونکہ اس سے باہمی بغض و عداوت اور مخالفت و منافرت جنم لیتی ہے،
جبکہ شریعت تعلقات کی درستی و خوشگواری اور باہمی ہمدردی و خیرخواہی کے جذبات ابھارنا چاہتی ہے،
علامہ زبیدی لنوعی نے لکھا ہے،
اکسانے،
بھڑکانے اور فساد ڈالنے کے لیے کسی کی بات کو پھیلانا نمیمہ ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6636