شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: بر کا عربی لغت میں اصل مفہوم، کسی کا حق پورا کرنا ہے، اس کا...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
بر کا عربی لغت میں اصل مفہوم،
کسی کا حق پورا کرنا ہے،
اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا حقوق العباد سے اور اس کے مقابلہ میں فجور،
راہ سے ہٹ جانے اور استقامت سے کنارہ کشی اختیار کر لینے کا نام ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 6638